Pakistan Say Rishta ISPR Song MP3

3
1915

Pakistan Say Rishta is a newly released ISPR song; famous Pakistani TV artists including Adnan Siddiqui took part in the song video. This national song has been released in August 2015; song focused on love towards Pakistan. No matter one is a child, youth or a senior citizen, every Pakistani praises and loves Pakistan and its ideology. You can listen song MP3 and download it to your device. It’s Urdu lyrics in multiple formats have also been prepared and made available to you by PoemsUrdu.com.

Jump to MP3
Jump to Urdu Lyrics
Jump to Urdu Font Lyrics

Listen and Download MP3

Download

Right Click on Download Link and Choose Save Link As

 

 

Lyrics in Urdu Fonts

بچپن سے لے کے پیری سے ، پوچھا ہے ےہ جواں سے
دنیا تمام دیکھی ہے ، پیارا ہے جہاں سے۔

کیسا ہے یہ تعلق کیسے بیان کروں میں

پاکستان سے رشتہ ، رشتہ ہے جیسے ماں سے
پاکستان سے رشتہ ، رشتہ ہے جیسے ماں سے

بچپن سے لے کے پیری سے ، پوچھا ہے ےہ جواں سے
دنیا تمام دیکھی ہے ، پیارا ہے جہاں سے۔

کیسا ہے یہ تعلق کیسے بیان کروں میں

پاکستان سے رشتہ ، رشتہ ہے جیسے ماں سے
پاکستان سے رشتہ ، رشتہ ہے جیسے ماں سے

تیرا نام ہر صبح بھی ، تیرا نام رت جگا بھی
تیری دلکشی تخیل ہے ، تو ہی تو ہے دلربا بھی

تجھے دےکھتے رہے ہیں ، نیا زاویہ ملا ہے
تو ہی نظریہ ہمارا ، تو ہی سوچ کی جزا ہے ۔

کیسا ہے یہ تعلق کیسے بیان کروں میں

پاکستان سے رشتہ ، رشتہ ہے جیسے ماں سے
پاکستان سے رشتہ ، رشتہ ہے جیسے ماں سے

بچپن سے لے کے پیری سے ، پوچھا ہے ےہ جواں سے
دنیا تمام دیکھی ہے ، پیارا ہے جہاں سے۔

کیسا ہے یہ تعلق کیسے بیان کروں میں

تیر ی برف سے سنے ہیں قصے وہ پانیوں کے
ساحلوں تک ہیں بہتے حصے وہ پانیوں کے

تیری دھوپ میں کھلی ہے صحرا میں پیاس اپنی
تیری چھاﺅں میں رہے ہیں ، چھاﺅں تو خاص اپنی

کیسا ہے یہ تعلق کیسے بیان کروں میں

پاکستان سے رشتہ ، رشتہ ہے جیسے ماں سے
پاکستان سے رشتہ ، رشتہ ہے جیسے ماں سے

 

 

URDU LYRICS IN IMAGE

Pakistan Se Rishta Urdu Lyrics

 

 

Watch Pakistan Se Rishta Song Video Here

 

3 COMMENTS

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

:bye: 
:good: 
:negative: 
:scratch: 
:wacko: 
:yahoo: 
B-) 
:heart: 
:rose: 
:-) 
:whistle: 
:yes: 
:cry: 
:mail: 
:-( 
:unsure: 
;-)